گیس کا ہنڈا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک وضع کی لالٹین جو مٹی کے تیل سے پیدا ہونے والی گیس سے جلتی ہے، گیس کی لالٹین۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک وضع کی لالٹین جو مٹی کے تیل سے پیدا ہونے والی گیس سے جلتی ہے، گیس کی لالٹین۔